سرینگر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک: سرینگر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں باہر آگئے۔
تفصیلات کے مطابق سرینگر سمیت بارہمولہ اور گرد نواح علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سرینگر کے علاوہ اور بھی کئی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
خبر جاری ہے۔۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں